Saturday, 20 April 2024, 07:29:36 am
شام: فضائی حملوں میں داعش کے 20عسکریت پسند ہلاک
November 15, 2018

File Photo

 شام کے صوبے deir al zour میں امریکہ کی زیر قیادت فضائی حملوں میں داعش کے بیس عسکریت پسند ہلاک ہوگئے ہیں۔

 انسانی حقوق کے بارے میں شام کی تنظیم کے مطابق حال ہی میں فضائی حملوں میں تیزی آگئی ہے کیونکہ امریکہ کی حمایت یافتہ ڈیموکریٹک فورسز عراق کے قریب دریا فرات کے مشرقی کنارے پر داعش کے آخری گڑھ پر حملوں کی دوسری مہم شروع کرنے کےلئے قوت  پکڑ رہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.