Thursday, 18 April 2024, 09:32:33 pm
صدرٹرمپ اگلےسال کےآغازپرکم جانگ اُن سےملاقات کریں گے
November 15, 2018

 امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ اگلے سال کے آغاز پر شمالی کوریا کے رہنما کم جانگ اُن سے دوسری ملاقات کریں گے۔

 سنگاپور میں ایک بیان میں امریکہ کے نائب صدر مائیک پینس نے کہا کہ دونوں رہنما دونوں ملکوں کے درمیان ایٹمی تنازع کے حل کے حوالے سے لائحہ عمل طے کریں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.