Thursday, 25 April 2024, 08:42:34 pm
پاکستان بمقابلہ نیوزی لینڈ:پہلا کرکٹ ٹیسٹ کل سے شروع
November 15, 2018

 

پاکستان اورنیوزی لینڈ کے درمیان تین میچوں کی سیریز کاپہلا کرکٹ ٹیسٹ کل (جمعرات) سے ابوظہبی میں شروع ہورہاہے۔دوسرا ٹیسٹ 24تاریخ سے دبئی میں جبکہ تیسرا اور آخری کرکٹ ٹیسٹ آئندہ ماہ کی تین تاریخ سے ابوظہبی میں کھیلاجائیگا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.