Thursday, 18 April 2024, 12:15:49 pm
پاکستانی پہلوان انعام بٹ نےایسوسی ایشن آف نیشنل اولمپک کمیٹی ورلڈبیج گیمزمیں طلائی تمغہ جیت لیا
October 15, 2019

پاکستان کے پہلوان محمد انعام بٹ نے قطر کے دارالحکومت دوحا میں ایسوسی ایشن آف  نیشنل اولمپک کمیٹی  ورلڈ بیج گیمز میں 90 کلو گرام کی کیٹگری کے مقابلے میں طلائی تمغہ جیت لیا ہے۔

 تفصیلات کے مطابق محمد انعام بٹ نے فائنل مقابلے میں جارجیا کے Dato Marsagishvili کو دو کے مقابلے میں تین پوائنٹس سے ہرا دیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.