Friday, 29 March 2024, 04:22:10 am
قومی ٹی ٹونٹی کپ کے دومیچ آج فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے
October 15, 2019

قومی ٹی ٹونٹی کپ کے دومیچ آج فیصل آباد میں کھیلے جائیں گے۔

ٹورنامنٹ کاپانچواں میچ دن ڈیڑھ بجے وسطی پنجاب اورشمالی علاقہ جات کے درمیان کھیلاجائے گا جبکہ چھٹامیچ شام ساڑھے پانچ بجے خیبرپختونخوااورجنوبی پنجاب کے درمیان کھیلا جائے گا۔

دونوں میچ اقبال سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.