Wednesday, 24 April 2024, 05:16:06 am
دیہی خواتین کاعالمی دن
October 15, 2019

دیہی خواتین کاعالمی دن منگل کے روز منایا گیا۔

اس دن کاموضوع ہے''موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے نمٹنے میں دیہی خواتین کاکردار''اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریزنے اس موقع پراپنے پیغام میں کہا ہے کہ زرعی مہارتوں کے نئے دور میں بحرانوں اور ماحول دوست توانائی کے شعبہ میں سرمایہ کاری کے مسائل سے نمٹنے کے لئے دیہی خواتین ایک طاقتور فورس ہیں جو عالمی ترقی میں اہم کردار ادا کرسکتی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.