Tuesday, 23 April 2024, 05:36:52 pm
برطانوی شاہی جوڑےکی غربت کےخاتمےکیلئے پاکستان کےاقدامات کی تعریف
October 15, 2019

 برطانیہ کے شہزادے ولیم اور ان کی اہلیہ کیٹ میڈلٹن نے آج ایوان صدر اسلام آباد میں صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی سے ملاقات کی۔

 صدر مملکت اور خاتون اول نے شاہی جوڑے کا استقبال کیا۔

 صدر نے دماغی صحت، موسمیاتی تبدیلی اور غربت کے خاتمے سے متعلق آگاہی پیدا کرنے کی کوششوں کے سلسلے میں شاہی جوڑے کے دورے کو سراہا۔

 شہزادہ ولیم نے پرتپاک استقبال اور میزبانی پر صدر کا شکریہ ادا کیا۔

 شاہی جوڑے نے موسمیاتی تبدیلی سےنمٹنے اور غربت کے خاتمے کےلئے حکومت پاکستان کی جانب سے کئے گئے اقدامات کو سراہا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.