Thursday, 18 April 2024, 11:23:39 pm
اتوارکو اسلام آباد میں کشمیریوں سے اظہار یکجہتی کیلئے سب سے بڑے پرچم کی نمائش کی جائیگی
October 15, 2019

محمدعبداللہ گل کی سربراہی میں کشمیرلبریشن کونسل کے کارکن کشمیریوتھ الائنس کے ہمراہ کشمیری مسلمانوں کے ساتھ اظہاریکجہتی کے لئے اتوارکو ڈی چوک سے کچہری میٹروبس سٹیشن اسلام آباد تک کشمیر کے سب سے بڑے پرچم کی نمائش کریں گے۔

اس بات کااعلان کشمیرلبریشن کونسل کے سربراہ محمدعبداللہ گل کی قیادت میں کونسل کے ہنگامی اجلاس میں کیاگیا۔

ملین مارچ کے انعقاد کامقصدکشمیری بھائیوں سے اظہاریکجہتی اورمقبوضہ کشمیرمیںمسلمانوں پر بھارتی مظالم کی مذمت کرناہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.