Friday, 19 April 2024, 03:21:06 am
امریکہ کا ترکی پرپابندیاں عائد کرتے ہوئے شام میں فوجی کارروائی بند کرنے کامطالبہ
October 15, 2019

امریکہ نے ترکی پرپابندیاں عائد کرتے ہوئے اُس سے شام میں اپنی فوجی مہم بند کرنے کا مطالبہ کیاہے۔

نائب امریکی صدرمائیک پینس نے ایک بیان میں کہاکہ صدرڈونلڈٹرمپ نے ترکی کے صدر رجب طیب اردوان سے ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے اُن سے جنگ بندی پرزوردیا۔

ادھرامریکی وزارت خزانہ کے ایک بیا ن میں اعلان کیاگیاکہ امریکہ نے شام میں ترکی کی فوجی کارروائیوں کے ردعمل میں اس کی دووزارتوں اورتین اعلیٰ عہدیداروں پرپابندیاں عائد کردی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.