Friday, 29 March 2024, 12:02:00 pm
وزیراعلیٰ سندھ کل صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے
October 15, 2018

سندھ کے وزیراعلیٰ سید مراد علی شاہ کل (منگل) کراچی میں صوبائی کابینہ کے اجلاس کی صدارت کریں گے۔

 اجلاس میں خواتین کو کام کی جگہوں پر ہراساں کئے جانے کے خلاف ایکٹ 2018 ، غربت کم کرنے کی حکمت عملی اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.