Thursday, 25 April 2024, 06:20:52 pm
باقی آٹھ ماہ کیلئے خیبرپختواہ کے بجٹ کا آج اعلان کیاجائے گا
October 15, 2018

مالی سال19-2018 کے باقی آٹھ ماہ کیلئے خیبرپختواہ کے بجٹ کا آج (پیر) اعلان کیاجائے گا۔صوبائی وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا تیسرے پہر تین بجے صوبائی اسمبلی میں بجٹ پیش کریں گے۔نگران حکومت نے رواں مالی سال کے پہلے چار ماہ کے بجٹ کی منظوری دی تھی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.