Friday, 29 March 2024, 02:44:34 pm
شمالی وزیرستان:خفیہ اطلاع پر سیکیورٹی فورسز کی کارروائی2دہشتگرد ہلاک
September 15, 2021

ضلع شمالی وزیرستان کے علاقے دتہ خیل میں خفیہ اطلاع کی بنیاد پرسیکیورٹی فورسزکی ایک کارروائی کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں د ودہشت گردہلاک ہوگئے۔فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ اورگولہ بارود بھی برآمدکیاگیا۔بعد میں سیکیورٹی فورسزنے علاقے کو ممکنہ دہشت گردوں سے پاک کرنے کے لئے تلاشی کی کارروائی کی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.