Tuesday, 26 October 2021, 09:45:51 am
پشتو اوراردوزبانوں کی ممتازمصنفہ ، سابق براڈکاسٹرزیتون بانوطویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئیں
September 15, 2021

پشتو اوراردوزبانوں کی ممتازمصنفہ اور سابق براڈکاسٹرزیتون بانوطویل علالت کے بعد پشاور میں انتقال کرگئیں۔ان کی عمرتراسی برس تھی۔زیتون بانونے چوبیس سے زائدکتابیں تحریر کیں اورانہیں پشتوافسانہ نگاری کی ''خاتون اول'' کہاجاتاتھا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.