Saturday, 20 April 2024, 12:27:06 pm
یورپی یونین کے پاس افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں: اعلیٰ سفارتکار
September 15, 2021

فاءل فوٹو

یورپی یونین کے اعلیٰ سفارتکار نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے پاس افغانستان میں طالبان کے ساتھ مذاکرات کے سوا کوئی دوسرا راستہ نہیں اور برسلز کابل میں سفارتکاروں کی موجودگی کیلئے رکن ملکوں کے ساتھ رابطہ کرنے کی کوشش کر ے گا۔ یورپی پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے سربراہ Joseph Borrellنے کہا کہ یورپی یونین طالبان کے ساتھ مذاکرات میں انسانی حقوق کی اہمیت پر زور دے گی۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.