Thursday, 18 April 2024, 11:34:46 pm
وزیراعلیٰ پنجاب کی بہاولپور اور ملتان کے سول سیکرٹریٹ کے ماڈل کی منظوری
September 15, 2020

File Photo

پنجاب کے وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار نے بہاولپور  اور ملتان کے سول سیکرٹریٹ کے ماڈل کی منظوری دے دی ہے۔

آج (منگل) لاہور سے جاری کردہ ایک بیان میں وزیراعلیٰ نے کہا کہ پنجاب کے بنیادی ڈھانچے کی ترقی کے ادارے نے دونوں سیکرٹریٹ کے ماڈل تیار کرلئے ہیں۔

 انہوں نےکہا کہ جنوبی پنجاب بہاولپور اور جنوبی پنجاب ملتان سول سیکرٹریٹ جدید طرز پر تعمیر کی جائیں گی۔

 انہوں نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کی قیادت میں جنوبی پنجاب میں پہلی بار ترقی اور خوشحالی کا ایک نیا دور شروع ہوا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.