Thursday, 28 March 2024, 11:25:38 pm
کوروناوبا سےنمٹنےکی ناکام حکمت عملی پرراہول گاندھی کی مودی حکومت پرتنقید
September 15, 2020

بھارت میں کانگریس پارٹی کے رہنما راہول گاندھی نے کورونا وائرس کی وبا سے احسن طریقے سے نہ نمٹنے پر مودی کی سربراہی میں قائم بی جے پی حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔

ایک ٹویٹ میں راہول گاندھی نے کہاکہ مودی حکومت کے غیر متوقع لاک ڈاون سے بھارت کی پہلےسے بگڑی ہوئی معیشت مزید غیر مستحکم ہوگئی ہے اور کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کے ساتھ ہی نوجوانوں کیلئے نہ تو روزگار کے مواقع ہیں اور نہ ہی مستقبل کیلئے کوئی امید ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.