Friday, 29 March 2024, 03:04:29 pm
چین اگلے سال ستمبر تک امریکا کی سولہ مصنوعات کےلئے موجودہ محصول سے استثنیٰ کو بڑھائے گا
September 15, 2020

چین نے کہا ہے کہ وہ اگلے سال ستمبر تک امریکا کی سولہ مصنوعات کےلئے موجودہ محصول سے استثنیٰ کو بڑھائے گا۔

 ایک بیان میں چین کے وزیر خزانہ نے کہا کہ امریکی اقدامات کے جواب میں چین کی طرف سے امریکا کی مصنوعات، تیل سمیت اور مچھلی کی خوراک پر سے محصولات کوہٹایا جائے گا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.