Tuesday, 22 September 2020, 09:16:30 am
باکسر عامر خان تین اکتوبر کو اسلام آباد میں باکسنگ شو منعقد کرینگے
September 15, 2020

فائل فوٹو

پاکستانی نژاد برطانوی باکسر عامر خان اگلے ماہ کی تین تاریخ کو اسلام آباد میں پہلا باکسنگ شو منعقد کریںگے۔

یہ باکسنگ شو پاکستان سپورٹس کمپلیکس کے عامر خان باکسنگ ہال میں منعقد کیا جائے گا۔
پاکستانی پروفیشنل باکسر عثمان وزیر بھی اس بین الاقوامی باکسنگ ایونٹ میں حصہ لیں گے۔
عامر خان نے کہا کہ اس بین الاقوامی ایونٹ سے پاکستان میں باکسنگ کے کھیل کو فروغ ملے گا