Tuesday, 22 September 2020, 10:48:42 am
انگلینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان آخری ون ڈے میچ بدھ کو کھیلا جائے گا
September 15, 2020

انگلینڈ اور آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان تین ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا تیسرا اور آخری میچ بدھ کو اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر کے مقام پر کھیلا جائے گا۔
دونوں ٹیموں کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز 1-1 سے برابر ہے۔