تہران میں ایشیائی والی بال چمپئن شپ میں پاکستان نے انڈونیشیا کو دو کے مقابلے میں تین Sets سے ہرا دیا۔
پاکستان نے انڈونیشیا کےخلاف پچیس، بیس۔۔۔ پچیس ، تئیس۔۔۔ انیس ،پچیس۔۔۔ بیس، پچیس اور پندرہ ،تیرہ سیٹ سکور کیا۔
تیسرے میچ میں پاکستان کا مقابلہ کویت سے ہوگا جس کی اس وقت گروپ میں پوزیشن جنوبی کوریا کے برابر ہے۔
(این این آر، وہاج بشیر)