Friday, 19 April 2024, 02:35:40 pm
سعودی عرب حالیہ ڈرون حملوں کا بھرپور جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے، سعودی ولی عہد
September 15, 2019

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے کہا ہے کہ ان کا ملک یمن کے باغیوں کی جانب سے اس کی تیل کی تنصیبات پر حالیہ ڈرون حملوں کا بھرپور جواب دینے کی مکمل صلاحیت رکھتا ہے۔

انہوں نے یہ بات امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کے ساتھ ٹیلیفون پر گفتگو میں کہی۔

صدر ٹرمپ نے سعودی ولی عہد کو بتایا کہ امریکہ ڈرون حملوں کے تناظر میں سعودی عرب کی سلامتی یقینی بنانے کیلئے تعاون فراہم کرنے پر تیار ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.