Friday, 29 March 2024, 12:30:49 pm
ریڈیو پاکستان فیصل آباد کا 37واں یوم تاسیس
September 15, 2019

ریڈیو پاکستان فیصل آباد کا آج 37واں یوم تاسیس منایا گیا۔

ریڈیو سٹیشن نے 15ستمبر 1982کو اپنی نشریات کا آغاز کیا۔

ریڈیو پاکستان فیصل آباد نے مقامی، علاقائی اور قومی سطح پر معلومات، مختلف سماجی اور اقتصادی اقدار ، زرعی، صنعتی ، تعلیمی، ثقافتی اور تفریحی سرگرمیوں کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.