Thursday, 25 April 2024, 03:02:27 pm
پنجاب ہاؤس مری کل عوام کیلئے کھول دیا جائے گا
September 15, 2019

پنجاب ہائوس مری اور گورنر ہائوس کی ANNEXE کل سے عوام کیلئے کھول دی جائیگی۔

پنجاب حکومت کے ایک ترجمان کے مطابق لوگ کرایہ ادا کرکے پنجاب ہاؤس مری اور بھوربن میں گورنر ہاؤس کی ANNEXE میں قیام کرسکیںگے ۔

ادھر وزیراعلی سردار عثمان بزدار نے ایک بیان میں کہاہے کہ سرکاری عمارتوں کو گیسٹ ہاؤسز میں تبدیل کرنا، وی آئی پی کلچر کے خاتمے کی طرف ایک قدم ہے ۔

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.