Friday, 29 March 2024, 07:42:15 pm
مقبوضہ کشمیر :روزانہ بھارت کے خلاف تقریباً 20 احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں
September 15, 2019

مقبوضہ کشمیر میں فوجی محاصرے کے باوجود گزشتہ چھ ہفتے سے روزانہ بھارت کے خلاف تقریباً 20 احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں۔

 ایک بین الاقوامی خبر رساں ادارے نے ایک حکومت اہلکار کے حوالے سے کہا کہ کرفیو نقل و حرکت پر پابندیوں اور انٹر نیٹ ،موبائل فون سروس بند ہونے کے باوجود بھارت کے خلاف تواتر سے احتجاجی مظاہرے ہورہے ہیں جن میں سے زیادہ تر مظاہرے سب  سے بڑے شہر سرینگر میں ہورہے ہیں۔

(این این آر، وہاج بشیر)

Error
Whoops, looks like something went wrong.