Friday, 18 October 2019, 11:05:01 am
انگلینڈ کل کے سکور 313رنز آٹھ کھلاڑی آؤٹ سے دوسری اننگز کا کھیل آج پر شروع کریگا
September 15, 2019

اوول میں پانچویں ایشز کرکٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن انگلینڈ آسٹریلیا کے خلاف اپنے کل کے سکور 313رنز 8کھلاڑی آوٹ پر اپنی دوسری اننگز کا کھیل آج پھر شروع کریگا۔

اب تک کا سکور

انگلینڈ 294اور 313رنز آٹھ کھلاڑی آئوٹ

آسٹریلیا 225رنز ۔