Wednesday, 24 April 2024, 09:47:52 am
ترقیاتی سکیموں میں شفافیت اور معیار پرکسی صورت سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا : اکبرایوب
September 15, 2018

خیبرپختونخوا کے مواصلات اور تعمیرات کے وزیر اکبرایوب نے کہا ہے کہ صوبے بھر میں ترقیاتی سکیموں میں شفافیت اور معیار پرکسی صورت سمجھوتہ نہیں کیاجائے گا ۔پشاور میں ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ بدعنوانی میں ملوث افراد کے خلاف سخت کارروائی ہوگی ۔انہوں نے یقین دلایا کہ جاری ترقیاتی سکیموں کیلئے صوبائی بجٹ میں خاطرخواہ فنڈ مختص کئے جائیںگے۔صوبائی وزیر نے مواصلات اور تعمیرات کے محکمے میں عملے کی کمی پر قابوپانے کیلئے فوری بھرتیوں کی ہدایت کی ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.