Wednesday, 24 April 2024, 12:05:28 am
لکی مروت:تلاشی کی کارروائیوں کے دوران 35مشتبہ افراد گرفتار
September 15, 2018

 

ضلع لکی مروت کے مختلف علاقوں میں آج (ہفتہ) صبح تلاشی کی کارروائیوں کے دوران پینتیس مشتبہ افراد کو گرفتارکرلیاگیا ۔پولیس کے مطابق گرفتارہونے والے افراد میں پانچ اشتہاری بھی شامل ہیں۔ان کے قبضے سے غیرقانونی اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.