Friday, 19 April 2024, 01:58:27 pm
قومی شاہراہوں اورموٹر وے پولیس کا شیخوپورہ ٹریننگ کالج سے شجری کاری مہم کا آغاز
September 15, 2018

قومی شاہراہوں اورموٹر وے پولیس نے آج SHEIKUPURA ٹریننگ کالج سے پودے پاکستان کیلئے کے نام سے شجری کاری مہم کا آغاز کیا ۔افسروں اور موٹر وے پولیس کے تربیتی اہلکاروں نے پانچ منٹ میں تقریبا ڈھائی ہزار پودے لگائے۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے ڈپٹی انسپکٹر جنرل موٹر وے پولیس نارتھ زون محبوب اسلم نے کہاکہ وہ ملک کو سرسبز شاداب بنانے میں موثر کردارادا کریںگے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.