گلگت بلتستان کے گورنر میر غضنفر علی خان نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے ۔گورنرنے اپنا استعفی صدرمملکت کو بھجوادیا ہے۔