Thursday, 25 April 2024, 04:13:58 am
اگلے دوسال میں فلمی صنعت کوآمدن فراہم کرنےوالی صنعت بنایاجائےگا:فواد چوہدری
September 15, 2018

وزیراطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ اگلے دوسال میں فلمی صنعت کو آمدن فراہم کرنے والی صنعت بنایا جائے گا ۔ایک ٹویٹ میں انہوں نے بیرون ملک پاکستانیوں پرزوردیا کہ وہ فلم اور ڈرامے کی صنعت میں سرمایہ کاری کریں۔ان کا یہ بیان ان اطلاعات کے بعد سامنے آیا ہے جس میں بتایاگیا ہے کہ سعودی عرب نے پاکستانی فلموں اور ڈراموں کی نمائش کی اجازت دی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.