Saturday, 11 September 2021, 08:16:08 pm
کراچی: منی ٹرک پر دستی بموں سے حملے میں11افراد جاں بحق،آٹھ زخمی
August 15, 2021

رات کراچی میں حب ریور روڈ پر بلدیہ ٹائون کے علاقے MAWACHموڑ کے قریب ایک منی ٹرک پر دستی بموں کے حملے میں کم سے کم 11افراد جاں بحق اور آٹھ زخمی ہو گئے جن میں خواتین اور بچے شامل ہیں۔کراچی کے ایڈیشنل جنرل پولیس عمران یعقوب منہاس نے ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ متاثرین کا تعلق خیبرپختونخوا کے علاقے سوات سے تھا جو ایک گھریلو تقریب میں شرکت کے بعد گھروں کو واپس جا رہے تھے۔پولیس نے منی ٹرک کے ڈرائیور کو گرفتار کر لیا ہے اور واقعہ کی مزید تفتیش شروع کر دی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.