Thursday, 22 October 2020, 02:33:41 pm

مزید خبریں

 
گلگت کینسر ہسپتال کا تعمیراتی کام تکمیلی مراحل میں
August 15, 2020

گلگت میں پہلے کینسر ہسپتال کا تعمیراتی کام تکمیل کے قریب ہے اور آئندہ ماہ کے آخر تک ہسپتال کی او پی ڈی فعال ہو جائے گی۔

آج گلگت کے نمائندے سے باتیں کرتے ہوئے منصوبے کے فوکل پرسن ڈاکٹرHajatخان نے کہا کہ دو ارب چالیس کروڑ روپے سے زائد کی لاگت سے کینسرہسپتال کا پورا منصوبہ آئندہ سال جون تک مکمل ہو گا۔