Thursday, 28 March 2024, 05:32:43 pm
پاکستا ن کی بیس بال ٹیم چین روانہ
August 16, 2019

File Photo

پاکستا ن کی Base Ball ٹیم آج (جمعرات) چین روانہ ہورہی ہے جہاں وہ پیر سے Shenzhen میں شروع ہونے والی پندرہ سال سے کم عمرکھلاڑیوں کی دسویں ایشین Base Ball چمپئن شپ میں شرکت کرے گی۔

پاکستان سمیت جاپان، کوریا، چین، تائیوان، ہانگ کانگ، انڈونیشیا اورفلپائن کی ٹیمیں چمپئن شپ میں حصہ لے رہی ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.