Thursday, 25 April 2024, 07:01:21 pm
گوگل ملازمین کا امریکی امیگریشن حکام کےساتھ کام نہ کرنےکااعلان
August 15, 2019

گوگل کےملازمین نے کہا ہے کہ امریکی امیگریشن حکام جب تک انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بند نہیں کرتے وہ ان کے ساتھ کام نہیں کریں گے۔

 اس سلسلے میں چھ سو سے زائد ملازمین نے ایک پٹیشن پر دستخط کئے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.