Wednesday, 24 April 2024, 07:47:04 am
پنجاب کےگورنررفیق رجوانہ اپنےعہدے سےمستعفی
August 15, 2018

پنجاب کے گورنرملک محمد رفیق رجوانہ نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کااعلان کیا ہے۔

 انہوں نے اس بات کا اعلان لاہور ہائیکورٹ بار کی ایک تقریب کے دوران کیا۔

 تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) نے گورنر کے عہدے کےلئے ان پراعتماد کیا تھا اور اب اس عہدے سے مستعفی ہونے کا وقت آگیا ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.