Thursday, 25 April 2024, 04:05:41 pm
نگران وزیردفاع کا آزادی کے تحفظ کیلئے اتحاد وہم آہنگی کی ضرورت پرزور
August 15, 2018

file photo

نگران وزیردفاع نعیم خالدلودھی نے آزادی کے تحفظ کیلئے اتحاد وہم آہنگی کی ضرورت پرزور دیاہے۔

انہوں نے یہ بات ریڈیو پاکستان کے خبروں اورحالات حاضرہ چینل سے یوم آزادی کے سلسلے میں گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

وزیردفاع نے کہاکہ قوم کے درمیان تفریق پیدا کرنے اورنفرت پھیلانے کی دانستہ کوششیں کی جارہی ہیں۔

انہوں نے کہاکہ اس اہم موقع پر ہمیں اپنے شہداء کی قربانیوں کو نہیں بھولناچاہیے جنہو ں نے آزادی کے نصب العین کیلئے اپنی جانوں کانذرانہ پیش کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.