Saturday, 20 April 2024, 09:28:11 pm
نئے منتخب رکن پنجاب اسمبلی غلام عباس انتقال کر گئے
August 15, 2018

 پاکستان تحریک انصاف  کےنئے منتخب رکن پنجاب اسمبلی غلام عباس خاکی آج اسلام آباد میں حرکت قلب بند ہونے سے انتقال کر گئے۔

 وہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 222، جلال پور پیر والا سے مسلم لیگ (ن) کے مہدی عباس لنگاہ  کوشکست دے کر رکن اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.