Wednesday, 12 August 2020, 09:25:52 am
قومی لوک ورثہ کا میوزیم منگل سے جمعرات تک عوام کیلئے کھلے رکھنے کا اعلان
July 15, 2020

فائل فوٹو

قومی لوک ورثہ نے اعلان کیا ہے کہ دونوں میوزیم منگل سے جمعرات تک عوام کیلئے کھلے رہیں گے ۔

ایک سرکاری نوٹی فیکشن کے مطابق حکومت کی طرف سے لوک ڈائون کے دوران ہیر ٹیج میوزیم اور پاکستان مانیو منٹ میوزیم ہفتے میں تین دن کیلئے صبح دس بجے سے شام سات بجے تک عوام کیلئے کھلے رہیںگے۔