Thursday, 25 April 2024, 11:17:16 am
سربیاکے عالمی نمبرون نوواک جوکووچ نے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا
July 15, 2019

سربیاکے عالمی نمبرون نوواک جوکووچ نے ومبلڈن اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیاہے۔

جوکووچ نے راجرفیڈررکو ومبلڈن کی تاریخ کے طویل ترین فائنل میچ میں جوچار گھنٹے ستاون منٹ تک جاری رہا،سات ۔چھ،ایک۔ چھ، سات۔چھ،چار۔چھ اور تیرہ۔بارہ سے شکست دی ۔نوواک جوکووچ کا یہ سولہواں گرینڈسلام اعزازہے جن میں سات آسٹریلین اوپن، ایک Roland Garror اور تین یوایس اوپن شامل ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.