Tuesday, 20 August 2019, 08:54:09 pm
سندھ پولیس نے 8مطلوب جرائم پیشہ گرفتار کر لئے
July 15, 2019

سندھ پولیس نے لاڑکانہ رینج کی حدود میں تلاشی کی ایک کارروائی کے دوران آٹھ مطلوب جرائم پیشہ عناصر کو گرفتار کرلیا۔ ان کے قبضے سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی۔