Thursday, 28 March 2024, 11:14:06 pm
روس سے میزائل دفاعی نظام کی خریداری ملکی سلامتی کیلئے ہے،اردوان
July 15, 2019

ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ روسی میزائل دفاعی نظام ایس 400 کی خریداری امن اور ملک کی قومی سلامتی کیلئے ہے۔خبر رساں ادارےAnadolu نے اردگان کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ترکی کی دفاعی صنعت امن و استحکام بڑھانے کی کوششیں کررہی ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.