Thursday, 18 April 2024, 01:53:06 pm
پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں 31.34فیصد اضافہ
July 15, 2019

مالی سال 2018-19 کے پہلے گیارہ ماہ کے دوران ملک سے پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات میں اکتیس اعشاریہ تین چار فیصد کا اضافہ ہوا ہے۔

ادارہ شماریات کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جولائی سے مئی 2017-18 کے دوران بائیس کروڑ گیارہ لاکھ تیئس ہزار ڈالر کی پلاسٹک مصنوعات کی برآمدات کے مقابلے میں جولائی سے مئی2018-19 کے دوران انتیس کروڑ چار لاکھ اکتیس ہزار ڈالر مالیت کی پلاسٹک مصنوعات برآمد کی گئیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.