مظفر آباد میں ڈونگا کس کے قریب ایک جیپ گہری کھائی میں جاگری جس کے نتیجے میں پانچ افراد جاں بحق اور چار زخمی ہوگئے۔پولیس اور مقامی افراد فوری طورپر حادثے کے مقام پر پہنچ گئے اور لاشوں اور زخمیوں کو قریبی ہسپتال منتقل کیا۔