Wednesday, 24 April 2024, 03:14:29 pm
خیبرپختونخوا میں پولیو کے خاتمے کی تین روزہ مہم شروع
July 15, 2019

خیبرپختونخوا کے گیارہ اضلاع میں پولیو کے خاتمے کی تین روزہ مہم شروع ہوگئی جو تین روز جاری رہے گی۔

خیبرپختونخوا کے محکمہ صحت نے ریڈیو پاکستان کے پشاور کے نمائندے کو بتایا کہ انسداد پولیو مہم صوابی، سوات، بونیر، شانگلہ، تورغڑ،دیرزیریں اور دیر بالا ،کوہستان ، کولائی پلاس، بٹگرام، مانسہرہ اور ہری پور میں جاری ہے۔ مہم کے دوران پانچ لاکھ سے کم عمر کے چھ لاکھ بچوں کو پولیو سے بچائو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ پولیو ٹیموں کے تحفظ کیلئے سخت سکیورٹی اقدامات کئے گئے ہیں۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.