Thursday, 28 March 2024, 02:20:15 pm
چین کا تائیوان کو ہتھیاروں کی فروخت میں ملوث امریکی کمپنیوں کیساتھ تجارتی تعلقات ختم کرنے کا اعلان
July 15, 2019

چین نے کہا ہے کہ وہ تائیوان کو ہتھیار فروخت کرنے میں ملوث امریکی کمپنیوں کے ساتھ تجارتی تعلقات ختم کردے گا۔ چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گینگ شوانگ نے یہ بات بیجنگ میں معمول کی نیوز بریفنگ میں کہی۔ تاہم انہوں نے کمپنیوں کی تفصیل بتانے سے گریز کیا۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.