Tuesday, 10 December 2019, 03:07:11 pm
بھارتی سنٹرل ریزرو فورس کے اہلکار نے خودکشی کرلی
July 15, 2019

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی سنٹرل ریزرو فورس کے ایک اہلکار نے جموں شہر میں خودکشی کرلی۔

اس واقعہ کے بعد مقبوضہ کشمیر میں دوہزار سات سے اب تک خودکشی کرنے والے بھارتی فوجیوں اور پولیس اہلکاروں کی تعداد چار سو چھتیس ہوگئی ہے۔