Saturday, 20 April 2024, 02:25:00 pm
آسام،سیلاب کے نتیجے میں4افراد ہلاک،12لاکھ متاثر
July 15, 2019

بھارت کے صوبے آسام میں سیلاب کے نتیجے میں چار افراد ہلاک جبکہ بارہ لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں۔ آسام کے ناگہانی آفات سے نمٹنے کے ادارے کے مطابق سیلاب سے صوبے کے زیادہ تراضلاع متاثر ہوئے ہیں جبکہ اس ہفتے مزید بارشوں کا امکان ہے۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.