Saturday, 20 April 2024, 06:58:28 pm

مزید خبریں

 
پشاور کےمختلف علاقوں میں تلاشی کی کارروائی کےدوران 11مشتبہ افرادگرفتار
June 15, 2019

پشاور کے مختلف علاقوں میں آج تلاشی کی کارروائی کے دوران 11 مشتبہ افراد کو گرفتارکیاگیا ۔پولیس کے مطابق حراست میں لیے گئے افراد میں دو افغانی بھی شامل ہیں جوقانونی دستاویز کے بغیر علاقے میں رہائش پذیر تھے ۔ان کے قبضے سے ہتھیار ، گولہ بارود اوردوکلو گرام حشیش بھی برآمد ہوئی ہے ۔

Error
Whoops, looks like something went wrong.