Tuesday, 23 April 2024, 11:37:18 pm

مزید خبریں

 
جموں وکشمیرمسلم لیگ کی مسرت عالم بٹ کو12جولائی تک عدالتی تحویل میں دیئے جانے پردہلی ہائی کورٹ کی شدید مذمت
June 15, 2019

مقبوضہ کشمیر میں جموں وکشمیر مسلم لیگ نے پارٹی کے غیرقانونی طورپرزیرحراست چیئرمین مسرت عالم بٹ کو بارہ جولائی تک عدالتی تحویل میں دیئے جانے پردہلی ہائی کورٹ کی شدید مذمت کی ہے ۔سری نگر میں ایک بیان میں جموں وکشمیر مسلم لیگ کے ترجمان سجاد ایوبی نے کہاکہ بھارت نے مسرت عالم بٹ کو محض نشانہ بنانے کیلئے غیرقانونی حراست میں رکھا ہوا ہے جو سیاسی انتقام کی بدترین مثال ہے ۔ترجمان نے انسانی حقوق کی عالمی تنظیموں پرزوردیا کہ وہ مسرت عالم بٹ اور غیرقانونی طورپر زیرحراست دوسرے حریت رہنمائوں اورکارکنوں کی فوری رہائی کیلئے اپنا کردارادا کریں ۔

 

 

Error
Whoops, looks like something went wrong.