Tuesday, 02 June 2020, 10:27:07 am

مزید خبریں

 
سٹیٹ بینک نے شرح منافع میں 100 بنیادی پوائنٹس کی کمی کیساتھ8 فیصد کردی
May 15, 2020

سٹیٹ بینک نے شرح منافع میں 100 بنیادی پوائنٹس کی کمی کے ساتھ8 فیصد کر دی ہے۔
مرکزی بینک کی پریس ریلیزکے مطابق یہ فیصلہ مالیاتی پالیسی کمیٹی کی تجویز کاعکاس ہے کہ مقامی سطح پر تیل کی قیمتوں میں حالیہ کمی سے مہنگائی کی صورتحال میں بہتری آئی ہے جس کے نتیجے میں رواں مالی سال مہنگائی پہلے سے اعلان کردہ حد11 سے 12 فیصد تک کم ہونے کے قریب جبکہ آئندہ سال 7 سے 9 فیصد رہے گی۔